SEO کیا ہے اور یہ کیسے کام کرتا ہے
SEO (Search Engine Optimization) ایک ایسی تکنیک ہے جس کی مدد سے ہم اپنی ویب سائٹ یا بلاگ کو Google اور دیگر سرچ انجنز میں اوپر لا سکتے ہیں۔ جب کوئی شخص کسی موضوع پر سرچ کرتا ہے تو سرچ انجن وہی ویب سائٹس دکھاتے ہیں جو سب سے بہتر طریقے سے تیار کی گئی ہوتی ہیں۔
SEO کا مقصد یہ ہوتا ہے کہ آپ کی ویب سائٹ زیادہ سے زیادہ لوگوں تک پہنچے اور سرچ رزلٹس میں پہلی پوزیشن پر آئے۔ SEO کے تین اہم حصے ہوتے ہیں:
1️⃣ On-Page SEO: ویب سائٹ کے اندر کی چیزیں جیسے عنوان، تصاویر، کی ورڈز، اور مواد کو بہتر بنانا۔
2️⃣ Off-Page SEO: ویب سائٹ کے باہر کی چیزیں جیسے بیک لنکس اور سوشل شیئرنگ۔
3️⃣ Technical SEO: ویب سائٹ کی رفتار، سکیورٹی اور سرچ انجن کے لیے تکنیکی سیٹنگز کو بہتر بنانا۔
اگر آپ SEO کو صحیح طریقے سے سیکھ لیں تو آپ آسانی سے اپنی ویب سائٹ کو Google کے پہلے صفحے تک لا سکتے ہیں، جس سے ٹریفک اور کمائی دونوں بڑی ہے
بہت اچھے
جواب دیںحذف کریںWow
جواب دیںحذف کریں